پاکستان

مونس الٰہی نے عمران خان سے ملاقات کی اندرونی کہانی خود بتا دی

پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے بعد عمران خان سے کچھ نہیں چاہئیے تاہم عمران خان نے مہربانی کی ہے کہ دوسرے مرحلے میں کابینہ میں مزید نمائندگی ہو گی

اسلام آباد (اردو نیوز ) وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے صاحبزادے و رکن قومی اسمبلی چوہدری مونس الٰہی نے تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان سے اہم ملاقات کی ہے جس میں پنجاب میں حکومت اور کابینہ سازی کے بارے میں اہم بات چیت ہوئی ۔

ملاقات کے بعدچوہدری مونس الٰہی نے عمران خان سے ملاقات کی تفصیل بیان کرتے ہوئے کہا کہ میں نے عمران خان سے کہا کہ پنجابکی وزارت اعلیٰ کے بعد ہمیں عمران خان سے کچھ نہیں چاہئیے لیکن اس کے باوجود عمران خان نے مہربانی کرتے ہوئے کہا کہ کابینہ کی تشکیل کے دوسرے مرحلے میں مزید ارکان شامل کئے جائیں گے

اردو نیوز یو ایس اے

Moonis Elahi, Imran Khan, Urdu News, PMLQ

 

Related Articles

Back to top button