پاکستان

اس ملاقات کا نتیجہ آج پنجاب اسمبلی میں نکلے گا

آصف زرداری کی اڑتالیس گھنٹوں میں چوہدری شجاعت حسین سے طویل ترین ملاقات


لاہور (اردو نیوز) سابق صدر آصف زرداری اور پاکستان مسلم لیگ (ق) کے درمیان اڑتالیس گھنٹوں میں دوسری اہم ملاقات ہوئی ۔

دونوں ملاقاتوں کے بارے میں آصف زرداری اور شجاعت حسین کی جانب سے کوئی براہ راست موقف بیان نہیں کیا گیا

چوہدری شجاعت حسین سے پہلی ملاقات کے بعد آصف زرداری نے وکٹری کا نشان بنایا تھا تاہم دوسری ملاقات کے بعد کوئی حتمی بات سامنے نہیں آئی تاہم اس ملاقات سے پہلے چوہدری شجاعت حسین مے کہا کہ ق لیگ کے ارکان وزیر اعلی پنجاب الیکشن میں ووٹ چوہدری پرویز الٰہی کو دیں گے

تاہم سیاسی پنڈتوں کا کہنا ہے کہ شجاعت ،زرداری ملاقات کا نتیجہ پنجاب اسمبلی میں نکلے گا

 

اردو نیوز

Related Articles

Back to top button