بین الاقوامیخبریں
ڈاکٹر عبداللہ ریاڑ کی وزیر اعظم آزاد کشمیر سے ملاقات
بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے پی ٹی آئی کے انچارج برائے اوورسیز عبداللہ ریاڑ کی کشمیر ہاوس میں تفصیلی ملاقات
مظفر آباد (اردونیوز ) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری سے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی انچارج برائے اوورسیز عبداللہ ریار کی ایوان صدر کشمیر ہاوس اسلام آباد میں تفصیلی ملاقات۔ اس موقع پر ملاقات میں مسئلہ کشمیر کو بین الاقوامی فورمز پر اٹھانے کے لئے تبادلہ خیال کیا گیا۔
جبکہ اس موقع پر صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری اور پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی انچارج برائے اوورسیز عبداللہ ریارکے درمیان باہمی دلچسپی سمیت دیگر امور پربھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
اہم خبروں کے لئے وزٹ کریں ۔۔۔ Urdu News USA ۔۔۔۔ اردو نیوز یو ایس اے