پاکستان

نیویارک میں پرائمری الیکشن ، پولنگ جاری

ڈیموکریٹ اور ریپبلکن پارٹیاں گورنر ، لیفٹنٹ گورنر اور اسمبلی مین سمیت دیگر عہدیداروں کو منتخب کریں گی

نیویارک (اردو نیوز) نیویارک میں گورنر لیفٹیننٹ گورنر اسٹیٹ اسمبلی میں سمیت دیگر اردو کے لیے پرائمری الیکشن جاری ہے یہ پرائمری الیکشن ڈیموکریٹک ریپبلک ان دونوں پارٹیوں کے الگ الگ ہو رہے ہیں

ان کے الیکشن میں دونوں پارٹیوں کے جو بھی امیدوار کامیاب ہوں گے وہ نومبر میں ہونے والے جنرل الیکشن میں اپنے اپنے سیاسی حریفوں کا سامنا کریں گے نیویارک میں استعفیٰ پرائمری الیکشن دو مرحلوں میں ہو رہا ہے پہلے مرحلے میں الیکشن میں گورنر لیفٹیننٹ گورنر اور اسمبلی مین کے الیکشن ہو رہے ہیں جبکہ دوسرے مرحلے میں پرائمری الیکشن اگست میں ہوں گے

دو مرحلوں میں پرائمری الیکشن ہونے کی وجہ سے امکان ہے کہ نیویارک میں ووٹنگ کی شرح کم رہے گی آج تک میں دونوں جماعتوں میں پرائمری الیکشن کے امیدواروں میں کانٹے دار مقابلہ ہے ہے

اردو نیوز یو ایس اے

Urdu News USA – https://www.urdunewsus.com/

Related Articles

Back to top button