امیگریشن نیوزخبریں

صدر بائیڈن سائیکل سے گر گئے

سائیکل چلانے کے دوران توازن برقرار رکھنے میں ناکامیپر صدر بائیڈن صدر زمین پر گر گئے

ڈیلا وئیر (اردونیوز) امریکی صدر جو بائیڈن امریکی ریاست جو بائیڈن جہاں سے ان کا تعلق بھی ہے ، میں سمندر کے کنارے گھر کے قریب سائیکل چلاتے ہوئے تواز ن برقرار نہ رکھنے پر گر پڑے تاہم ان کو کوئی چوٹ یا خراش نہیں آئی ۔
صدر جو بائیڈن نے خیر خواہوں اور میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سائیکل چلانے کے اختتام پر جب انہوں نے سائیکل کلپ سے پاو¿ں نکالنے کی کوشش کی تو وہ اپنا توازن کھو بیٹھے تھے۔
واضح رہے کہ جو بائیڈن جن کی معر 79سال ہے ، امریکہ کے معمر ترین صدر ہیں ۔

تازہ ترین خبروں کے لئے پڑھتے رہیں ۔۔۔۔ اردو نیوز
۔۔۔

Related Articles

Back to top button