بین الاقوامی

امریکی نائب صدر گھر سے کام کررہی ہیں ، شوہر نےتصویر ٹویٹ کردی

نائب صدر کمالا ہیرس کو چند روز قبل کورونا ہوا جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطین کرلیا

نیویارک (محسن ظہیر) امریکی نائب صدر کمالا ہیرس جنہیں گزشتہ دنوں کورونا ہوگیا تھا ، گھر سے کام کر رہی ہیں اور ان کی حالت بہتر ہے ۔

ان کی ایک گھر سے کام کرتے ہوئے تصویر ان کے شوہر نے ٹویٹ کی ہے اور کہا ہے کہوائس پریذیڈنٹ گھر سے کام کر رہی ہیں اور خود کو بالکل ٹھیک اور بہتر محسوس کررہی ہیں۔

واضح
رہے کہ چند روز قبل کمالا ہیرس کا کرونا ٹیسٹ مثبت آیا اور اس بات کا انہوں نےخود سوشل میڈیا پر اعلان کیا تھا ۔

کرو نا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد کمال ہیرس نے خود کو الگ کر لیا تھا اور کہا تھا کہ وہچند روز تک خود کو گھر تک محدود رکھیں گی ۔

Related Articles

Back to top button