اوورسیز پاکستانیزخبریں
تحریک انصاف کے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف مظاہرے شروع
تحریک انصاف کے مظاہروں میں چیف الیکشن کمشنر کو فوری ہٹانے کا مطالبہ
لاہور، اسلام آباد (اردو نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے ارکان نے ملک کے بڑے شہروں سمیت الیکشن کمیشن آفس لاھور کے باہر جمع ہو کر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ الیکشن کمیشن نامنظور ۔امپورٹڈ حکومت نامنظور کے نعرے لگائے ۔
تحریک آزادی کے بعد سب سے اہم اور فیصلہ کن وقت آج ہے ہماری قوم نے جمہوریت اور حقیقی آزادی کے لیے نکلنا ہے۔ چیئرمین عمران خان
#MarchAgainstImportedGovt pic.twitter.com/AqmA4TlpmY— PTI (@PTIofficial) April 26, 2022
پی ٹی آئی کے مرکزی نائب صدر سینیٹر اعجاز احمد چوہدری اور دیگر پارٹی رہنماؤں نے کارکنان سے خطاب کیا
#MarchAgainstImportedGovt