پاکستان

شاہد گوندل کی نماز جنازہ 27اپریل کو لانگ آئی لینڈ میں ادا کی جائے گی

نماز جنازہ سے قبل صبح ساڑھے گیارہ بجے میت کو آئی سی ایل آئی میں viewingکے لئے رکھا جائیگا

نیویارک (اردو نیوز) پاکستانی امریکن کمیونٹی کی معروف سماجی و کاروباری شخصیت شاہد گوندل مرحوم کی نماز جنازہ 27اپریل ، بروز بدھ کو آئی سی ایک آئی مسجد لانگ آئی لینڈ (نیویارک ) میں ادا کی جائے گی 

شاہد گوندل مرحوم کی میت آئی سی ایل آئی میں صبح ساڑھے گیارہ بجے پہنچا دی جائے گی اور  viewing کی جا سکے گی 

شاہد گوندل مرحوم کی نماز جنازہ کے بعد ان کے جسد خالی کو واشنگٹن میمورئیل قبرستان لانگ آئی لینڈ میں سپرد خاک کیا جائیگا 

 

Related Articles

Back to top button