پاکستان
فارن فنڈنگ کیس میں عمران خان کو نا اہل کرنے کی سازش ہورہی ہے ، شاہ محمود قریشی
پاکستان تحریک انصاف فارن فنڈنگ کیس سمیت کسی بھی صورت میں عمران خان کے خلاف کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دے گی ، شاہ محمود قریشی
لاہور (اردو نیوز ) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر وائس چئیرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہے کہ فارن فنڈنگ کیس میں عمران خان کو نا اہل کرنے کی سازش ہورہی ہے۔لاہور میں تحریک انصاف کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف فارن فنڈنگ کیس سمیت کسی بھی صورت میں عمران خان کے خلاف کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دے گی۔
پاکستان تحریک انصاف کے سینئر وائس چئیرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہے کہ فارن فنڈنگ کیس میں عمران خان کو نا اہل کرنے کی سازش ہورہی ہے۔لاہور میں تحریک انصاف کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف فارن فنڈنگ کیس سمیت کسی بھی صورت میں عمران خان کے خلاف کوئی سازش کامیاب نہیں ہونے دے گی۔