جمائما خان کا لندن میں لیگی مظاہرے پر ردعمل سامنے آگیا
مسلم لیگ (ن) کے مظاہرین نے سرے میں 88سالہ والدہ کے گھر کے سامنے مظاہرہ کیا ہے
لندن (اردو نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ گولڈ سمتھ کا لندن میں مسلم لیگ نون کی جانب سے سامنے آگیا ہے
This is a video of hundreds of men protesting for hours outside my 88 yr old mother’s house in Surrey yesterday.
The man with the tannoy is threatening –
“If Jemima and her children don’t come down here, then we will enter her bedroom.”@metpoliceuk is this legal? https://t.co/0aNE7J0Hmx— Jemima Goldsmith (@Jemima_Khan) April 18, 2022
جمائمہ خان ہے ہے کہ لندن کے علاقے سرے میں مسلم لیگ نون کے ارکان نے میرے گھر کے سامنے نہیں بلکہ میری اٹھاسی سالہ والدہ کے گھر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا اور اس موقع پر ایک لیگی رکن یہ بھی کہا کہ وہ میری والدہ کے گھر میں زبردستی داخل ہوں گے
جمائمہ خان نے اس مظاہرے کی سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی مختلف ٹویٹس کو بھی ریٹویٹ کیا