پاکستان

ڈپٹی سپیکر نے عدم اعتماد کی قرارداد آئین کے منافی قرار دیکر مسترد کردی

ڈپٹی سپیکر نے عدم اعتماد کی قرارداد آئین کے منافی قرار دیکر مسترد کردی

اسلام آباد (اردو نیوز) قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر قاسم سوری نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدماعتماد کو آئین کے منافی قرار دیکر مسترد کردی۔ اجلاس کے آغاز سے قبل فواد چوہدری نے کہا کہ آرٹیکل پانچ کے تحت قرارداد آئین کے خلاف ہے ، اس لئے عدم اعتماد کو مسترد کیا جائے ۔

اس بات پر ڈپٹی سپیکر نے عدم اعتماد کی قرارداد آئین کے منافی قرار دیکر مسترد کردی۔ ڈپٹی سپیکر نے اپوزیشن کو سنے بغیر قرارداد مسترد کردی

ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی جانب سے اجلاس کو برخاست کیے جانے کے باوجود اپوزیشن ارکان قومی اسمبلی میں موجود رہے آپ کی جانب سے سپیکر کی کرسی پر بٹھا دیا گیا اور ایاز صادق کی قیادت میں ایوان کی کارروائی چلائی جارہی ہے ۔

Related Articles

Back to top button