پاکستان

صدر جو بائیڈن کا سٹیٹ آف دی یونین خطاب ، اہم اعلانات

صدر بائیڈن کا یو ایس ایوان نمائندگان اور یو ایس سینٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر دنیا بھر کی توجہ مرکوز

نیویارک (اردو نیوز ) امریکی صدر جو بائیڈن کا سٹیٹ آف دی یونین خطاب ۔صدر منتخب ہونے کے بعد یہ ان کا پہلا خطاب ہے ۔ صدر بائیڈن کا یو ایس ایوان نمائندگان اور یو ایس سینٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر دنیا بھر کی توجہ مرکوز ۔ اجلاس کی صدارت سپیکر ایوان نمائندگان نینسی پلوسی اور سینٹ کی پریذیڈنٹ و وائس پریذیڈنٹ کمالا ہیرس کررہی ہیں ۔

صدر بائیڈن کا یہ خطاب ایسے وقت پر ہو رہا ہے کہ جب روس کی جانب سے یوکرائن کو فتح کرنے کی وجہ سے عالمی صورتحال نہایت تناو کا شکار ہے ۔داخلی سطح پر صدر بائیڈن کو کورونا وبا کے اثرات بالخصوص بڑھتی ہوئی مہنگائی، امیگریشن سمیت دیگر اہم چیلنجوں کا سامنا ہے ۔
اجلاس میں اہم شخصیات شریک ہیں ۔خطاب سننے کے لئے درج ذیل لائیو ویڈیو واچ کریں ۔

 

 

Related Articles

Back to top button